ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

گورنر مکہ نے نیا غلاف کعبہ کے کلیدبردار شیخ صالح الشیبی کے حوالے کر دیا، غلاف کعبہ کب تبدیل کیا جائے گا؟

datetime 23  جولائی  2020 |

مکہ مکرمہ(آن لائن ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے نیا غلاف کعبہ کے کلیدبردار شیخ صالح الشیبی کے حوالے کردیا ہے۔اس موقع پر حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹرشیخ عبد الرحمن السدیس بھی موجود تھے۔ غلاف کعبہ 9 ذو الحجہ

کو بعد نماز فجر تبدیل کیا جائیگاجب عازمین حج میدان عرفات میں وقوف عرفہ کیلئے پہنچیں گے۔نیا غلاف کعبہ حوالے کرنے کی تقریب کے موقع پر حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمن السدیس نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد شہزادہ محمد سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…