جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

مفرور بھارتی ارب پتی بی آر شیٹی کا امارات واپسی کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2020

مفرور بھارتی ارب پتی بی آر شیٹی کا امارات واپسی کا دھماکہ خیز اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے ایک مفرور ارب پتی باوا گوٹھو رگھو رام شیٹی عرف بی آر شیٹی جن کے برطانیہ کی ایک عدالت میں فراڈ سے متعلق کیسز چل رہے ہیں نے کہا ہے کہ وہ فروری میں ذاتی مصروفیات کیلیے بھارت آئے تھے۔ کرونا کی وبا ختم ہونے کے بعد وہ متحدہ عرب… Continue 23reading مفرور بھارتی ارب پتی بی آر شیٹی کا امارات واپسی کا دھماکہ خیز اعلان

اگلی نسل کا مستقبل دائو پر لگ گیا، کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے بچوں کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے ؟یونیسیف کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات

datetime 19  اپریل‬‮  2020

اگلی نسل کا مستقبل دائو پر لگ گیا، کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے بچوں کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے ؟یونیسیف کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات

جنیوا (این این آئی)پوری دنیا میں کرونا وائرس نے اگر ایک طرف بالغوں پر جسمانی سطح پر یلغار کی ہے تو دوسری طرف بچوں کے ذہنوں پر اس کے دور رس اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔یونیسیف نے اپیل کی ہے کہ بچوں کو اس وبا کے مضر اثرات سے بچایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اگلی نسل کا مستقبل دائو پر لگ گیا، کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے بچوں کو کن کن مشکلات کا سامنا ہے ؟یونیسیف کی رپورٹ میں ہوش اڑا دینے والے انکشافات

کرونا کی تباہ کاریوں کے باوجود ایران کا مذہبی مزارات کھولنے کا اعلان

datetime 19  اپریل‬‮  2020

کرونا کی تباہ کاریوں کے باوجود ایران کا مذہبی مزارات کھولنے کا اعلان

تہران (این این آئی )ایران میں کرونا کی وبا کے تسلسل کے باوجود حکومت نے مشہد، قم اور شیراز میں موجود مزارات کھولنے کی تیاری شروع کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق 23 اپریل کو ماہ صیام کے آغاز کے ساتھ ہی ایران نے مزارات کھولنے کا عندیہ دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایران میں… Continue 23reading کرونا کی تباہ کاریوں کے باوجود ایران کا مذہبی مزارات کھولنے کا اعلان

کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے، لیکن چین جانتے بوجھتے ہوئے ذمے دار ہے تو پھر۔۔۔ٹرمپ نے خوفناک دھمکی دے ڈالی

datetime 19  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے، لیکن چین جانتے بوجھتے ہوئے ذمے دار ہے تو پھر۔۔۔ٹرمپ نے خوفناک دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا وائرس کا پھیلاؤ جان بوجھ کر کیا گیا ہے تو چین کو اس کے نتائج کا سامنا ضرور کرنا پڑے گا۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی… Continue 23reading کورونا وائرس کا پھیلاؤ اگر غلطی تھی تو غلطی، غلطی ہوتی ہے، لیکن چین جانتے بوجھتے ہوئے ذمے دار ہے تو پھر۔۔۔ٹرمپ نے خوفناک دھمکی دے ڈالی

برطانیہ میں کرونا وائرس کی خوفناک تباہ کاریاں، ایک ہی روز میں 888 ہلاکتیں

datetime 19  اپریل‬‮  2020

برطانیہ میں کرونا وائرس کی خوفناک تباہ کاریاں، ایک ہی روز میں 888 ہلاکتیں

لندن(این این آئی) برطانیہ میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 888 افراد ہلاک ہوگئے۔وزارت صحت کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہزار 464 ہوگئی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ میں 114217 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ برطانیہ دنیا… Continue 23reading برطانیہ میں کرونا وائرس کی خوفناک تباہ کاریاں، ایک ہی روز میں 888 ہلاکتیں

مریدکے کے ایک ہی گھر کے 13 افراد نیو یارک میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، گھر کا سربراہ جاں بحق، افسوسناک صورتحال

datetime 19  اپریل‬‮  2020

مریدکے کے ایک ہی گھر کے 13 افراد نیو یارک میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، گھر کا سربراہ جاں بحق، افسوسناک صورتحال

مریدکے( این این آئی)مریدکے کی آبادی بھیانوالہ کے ایک ہی گھر کے 13افراد نیو یارک میں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جبکہ گھر کا سربراہ جاںبحق ہو گیا جس کی مریدکے میں غائبانہ نماز جناز ہ ادا کی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ مریدکے کا رہائشی رانا ایوب عرصہ 35سال سے اپنی فیملی کے 13افراد… Continue 23reading مریدکے کے ایک ہی گھر کے 13 افراد نیو یارک میں کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، گھر کا سربراہ جاں بحق، افسوسناک صورتحال

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانیہ نے پاکستان کو 55 کروڑ سے زائد امداد ینے کا اعلان کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانیہ نے پاکستان کو 55 کروڑ سے زائد امداد ینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) برطانوی حکومت نے پاکستان کو 55 کروڑ سے زائد امداد دینے کا اعلان کردیا ہے، برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کورونا بحران سے نکلنے کی اہلیت رکھتاہے ، دوست ملک ہی مشکل وقت میں کام آتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کورونا وباء کی… Continue 23reading کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانیہ نے پاکستان کو 55 کروڑ سے زائد امداد ینے کا اعلان کر دیا

عرب ممالک یہ اقدامات کرکے فائدہ اٹھائیں ، عالمی ادارہ صحت نے اہم پیغام دے دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

عرب ممالک یہ اقدامات کرکے فائدہ اٹھائیں ، عالمی ادارہ صحت نے اہم پیغام دے دیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں کورونا وائرس کے مریض قدرے کم ہیں اور اس وقت موثر اقدامات کے ذریعے خطے میں اس وبا کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہاکہ مشرقِ وسطی اور شمالی افریقہ میں… Continue 23reading عرب ممالک یہ اقدامات کرکے فائدہ اٹھائیں ، عالمی ادارہ صحت نے اہم پیغام دے دیا

امریکہ میں بدترین خشک سالی کا خطرہ ، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

امریکہ میں بدترین خشک سالی کا خطرہ ، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی

واشنگٹن(این این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ مغربی امریکہ کی تاریخ میں آنے والی بدترین خشک قحط جیسی صورت حال ایک مرتبہ پھر پیدا ہو رہی۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق کار نے میگا ڈراوٹ( بڑی خشک سالی )کا نام دیا اورکہاکہ اس نے اس خطے کو 2000ر سے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی… Continue 23reading امریکہ میں بدترین خشک سالی کا خطرہ ، سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی

1 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 4,478