لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی لوگوں کو کس قسم کے مسائل کے سونامی کا سامنا پڑیگا؟طبی ماہرین نے خبردار کردیا
نیویارک (این این آئی)نفسیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے ختم ہوتے ہی نفسیاتی مسائل کے شکار افراد کا سونامی آئے گاکیوں کہ ممکنہ طور پر لاک ڈاؤن کے دوران بہت سارے لوگ ذہنی مسائل کا شکار بن رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق ذہنی مسائل سے عمر رسیدہ افراد اور بچے زیادہ متاثر… Continue 23reading لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی لوگوں کو کس قسم کے مسائل کے سونامی کا سامنا پڑیگا؟طبی ماہرین نے خبردار کردیا