ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

مجھے ماسکس سے کوئی مسئلہ نہیں، ٹرمپ نے بھی یوٹرن لے لیا

datetime 2  جولائی  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو چہرے پر ماسک پہننے کے ایک عرصے سے مخالف تھے نے کہا ہے کہ انھیں ماسکس سے کوئی مسئلہ نہیں اور وہ ماسک پہن کر لون رینجر کی طرح لگتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انھوں نے کہا

کہ کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے چہرے کو ڈھانپنا لازمی قرار نہیں دینا چاہیے۔انھوں نے ایک مرتبہ پھر اندازہ لگایا کہ انفیکشن اچانک غائب ہو جائے گا۔ گذشتہ روز امریکہ میں ایک دن میں ریکارڈ 52 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…