چین نے لداخ میں ایک ہزارمربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا مزید کن کن علاقوں کی طرف پیش قدمی جاری ہے؟بھارت کے ہوش اڑ گئے
نئی دلی(این این آئی)بھارتی میڈیا کی اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ چین نے لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ لداخ میں ایک ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ رقبے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ دیپ سانگ… Continue 23reading چین نے لداخ میں ایک ہزارمربع کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا مزید کن کن علاقوں کی طرف پیش قدمی جاری ہے؟بھارت کے ہوش اڑ گئے






























