جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش اور بھارت میں خوفناک طوفان سے تباہی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں، لاکھوں افراد بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہو گئے

datetime 22  مئی‬‮  2020

بنگلہ دیش اور بھارت میں خوفناک طوفان سے تباہی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں، لاکھوں افراد بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہو گئے

ڈھاکہ/نئی دہلی (این این آئی)بنگلہ دیش اور بھارت میں طوفان امپھن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس سے اب تک 84 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی مغربی ریاست بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنیرجی نے کہا کہ 72 افراد یا تو بجلی سے یا درختوں کے… Continue 23reading بنگلہ دیش اور بھارت میں خوفناک طوفان سے تباہی، بڑی تعداد میں ہلاکتیں، لاکھوں افراد بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہو گئے

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، صحت مند ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ، وزارت صحت نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، صحت مند ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ، وزارت صحت نے خوشخبری سنا دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2532 کیسز سامنے آئے ہیں۔ جبکہ 12 مریض جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے ریاض سے جاری بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 65 ہزار 77 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 مریض… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق، صحت مند ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد میں بڑا اضافہ، وزارت صحت نے خوشخبری سنا دی

مقبوضہ کشمیرمیں طالب علم کی شہادت پر سرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اور نوجوانوں میں شدید جھڑپیں

datetime 21  مئی‬‮  2020

مقبوضہ کشمیرمیں طالب علم کی شہادت پر سرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اور نوجوانوں میں شدید جھڑپیں

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں اور مجاہدین کے درمیان سرینگر میں ایک جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والا ایک کشمیری کمسن نوجوان باسم اعجاز بدھ کو زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا،جب باسم کا جنازہ قبرستان شہدا عیدگاہ پہنچا تو پولیس اور نوجوانوں کے مابین جھڑپوں کے بعد شدید… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں طالب علم کی شہادت پر سرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس اور نوجوانوں میں شدید جھڑپیں

غریب ممالک کو قرضہ واپسی میں سہولت دی جائے،جرمن چانسلر غریب ممالک کی حمایت میں بول پڑیں

datetime 21  مئی‬‮  2020

غریب ممالک کو قرضہ واپسی میں سہولت دی جائے،جرمن چانسلر غریب ممالک کی حمایت میں بول پڑیں

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ وقت میں غریب ممالک کی مدد نہیں کی گئی تو سب کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر نے غریب ممالک کو قرضوں کی واپسی میں سہولتیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت کورونا… Continue 23reading غریب ممالک کو قرضہ واپسی میں سہولت دی جائے،جرمن چانسلر غریب ممالک کی حمایت میں بول پڑیں

کرونا وائرس ، چین نے ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس ، چین نے ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی

بیجنگ(این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین کے شہر ووہان میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ووہان میں سرکاری طور پر جنگلی جانوروں کا شکار اور ان کو کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو سائنسی تحقیق، وبائی امراض اور دیگر حالات کو… Continue 23reading کرونا وائرس ، چین نے ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی

کرونا وائرس ، سعودی عرب میں سخت قوانین نافذ ، خلاف ورزی پر غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس ، سعودی عرب میں سخت قوانین نافذ ، خلاف ورزی پر غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی) سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سخت قوانین نافذ کردئیے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سماجی فاصلہ رکھنے کے لیے سخت گائیڈ لائنز جاری کی ہیں جن میں مجمع اکٹھا کرنے، مالز اور دکانوں کے باہر جمع ہونے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سعودی… Continue 23reading کرونا وائرس ، سعودی عرب میں سخت قوانین نافذ ، خلاف ورزی پر غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

ایران نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2020

ایران نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا

تہران (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھول دیے جائیں گے۔ایرانی وزیر صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ایران میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 29 ہزار سے بڑھ گئی۔ایرانی وزیرصحت کے مطابق… Continue 23reading ایران نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان کر دیا

بیٹی کے علاج کے لئے سفر کی اجازت دی جائے، سعودی حکومت نے سفر کیلئے طیارہ بھجوا کر شہری کو حیران کر دیا، بیمار بیٹی کے والدکی خوشی دیدنی

datetime 21  مئی‬‮  2020

بیٹی کے علاج کے لئے سفر کی اجازت دی جائے، سعودی حکومت نے سفر کیلئے طیارہ بھجوا کر شہری کو حیران کر دیا، بیمار بیٹی کے والدکی خوشی دیدنی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کرفیو کے باعث ایک شہر سے دوسرے شہر آمد و رفت پر بھی پابندی ہے۔ العربیہ نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک بیمار بیٹی کے والد نے حکومت سے عسیر سے ریاض تک سفر کی اجازت طلب کی، جس پر سعودی وزارت صحت نے اس کی درخواست منظور کرتے… Continue 23reading بیٹی کے علاج کے لئے سفر کی اجازت دی جائے، سعودی حکومت نے سفر کیلئے طیارہ بھجوا کر شہری کو حیران کر دیا، بیمار بیٹی کے والدکی خوشی دیدنی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز ، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی

datetime 21  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز ، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی

نیویارک( آن لائن )نیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، مختلف ممالک میں مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر سے ریکارڈ ایک لاکھ چھ ہزار نئے مریض رپورٹ کیے… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز ، مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی

Page 678 of 4435
1 669 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 4,435