خلیجی ممالک میں رابطے بحال، سعودی عرب کا دوحا میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان
ریاض (این این آئی) سعودی عرب نے قطرکے دارلحکومت دوحا میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ ضروری امور کی تکمیل کے بعد سعودی عرب کا سفارتخانہ دوحا میں دوبارہ کام شروع… Continue 23reading خلیجی ممالک میں رابطے بحال، سعودی عرب کا دوحا میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان


































