کشمیری طالب علم کی شہادت ،سرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے
سرینگر(سائوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں اور مجاہدین کے درمیان سرینگر میں ایک جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والا ایک کشمیری لڑکاباسم اعجاز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ سائوتھ ایشین وائر کے مطابق جب باسم کا جنازہ قبرستان شہدا عیدگاہ پہنچا تو پولیس اور نوجوانوں کے مابین جھڑپوں کے… Continue 23reading کشمیری طالب علم کی شہادت ،سرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے