ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ تباہ، طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

21  ستمبر‬‮  2020

ٹیکساس(این این آئی)امریکا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیکساس کے ہل ٹاپ لیکس ایئرپورٹ پر ایک انجن والا طیارے کو انجن میں خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی تاہم اس دوران طیارہ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔طیارے نے آسٹن سے

لوویزیانا سے آسٹن کیلئے پرواز بھری تھی تاہم کچھ ہی دیر بعد طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہوگئی اور پائلٹ کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی تھی جو ہلاک خیز ثابت ہوئی۔طیارے کے ملبے سے دو مرد اور دو خواتین کی لاشیں نکالی گئی ہیں تاہم ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ فیڈرل ایوی ایشن نے حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…