اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس، اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

datetime 5  مئی‬‮  2020

اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس، اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

روم (این این آئی)کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک اٹلی اور اسپین نے لاک ڈان میں مزید نرمیاں کردیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی نے کورونا کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں مزید کمی ہونے کے بعدلاک ڈائون میں مزید نرمی کردی۔اٹلی کی حکومت نے کم از کم 45 لاکھ مزدوروں… Continue 23reading اٹلی میں لاکھوں مزدور کام پر واپس، اسپین میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کو خلیوں پرحملے سے بچانے والی اینٹی باڈیز کی شناخت

datetime 5  مئی‬‮  2020

برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کو خلیوں پرحملے سے بچانے والی اینٹی باڈیز کی شناخت

لندن (این این آئی)برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کو خلیوں پر حملے سے بچانے والی اینٹی باڈیز کی شناخت کرلی گئی ہے جس سے بیماری کے علاج میں مدد ملنے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اینٹی باڈیز کو ‘فورٹی سیون ڈی الیون’ کا نام دیا گیا ، یہ کورونا وائرس… Continue 23reading برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کو خلیوں پرحملے سے بچانے والی اینٹی باڈیز کی شناخت

دنیا بھر میں کرونا کے سبب اڑھائی لاکھ سے زائد اموات ریکارڈ

datetime 5  مئی‬‮  2020

دنیا بھر میں کرونا کے سبب اڑھائی لاکھ سے زائد اموات ریکارڈ

پیرس(این این آ)گذشتہ برس دسمبر میں چین کے شہر ووہان میں نمودار ہونے کے بعد سے کرونا کی وبا اب تک دنیا بھر میں 2.5 لاکھ سے زیادہ جانوں کو نگل چکی ہے۔ ان میں 85% سے زیادہ اموات یورپ اور امریکا میں ہوئیں۔ یہ بات فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے سرکاری ذرائع کے حوالے… Continue 23reading دنیا بھر میں کرونا کے سبب اڑھائی لاکھ سے زائد اموات ریکارڈ

سعودی عرب میں مالی اور انتظامی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کو سزائیں

datetime 5  مئی‬‮  2020

سعودی عرب میں مالی اور انتظامی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کو سزائیں

ریاض(این این آئی)سعودی انسداد بدعنوانی اور مانیٹرنگ اتھارٹی کے ایک سرکاری ذریعہ نے بتایا ہے کہ مالی اور انتظامی بدعنوانی کے متعدد مقدمات میں عدالتوں کی جانب سے فیصلے سنائے گئے ۔عرب ٹی وی کے مطابق انسداد بدعنوانی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ان مقدمات میں عوامی رقوم میں ہیر پھیر، انتظامی اختیارات کا غلط… Continue 23reading سعودی عرب میں مالی اور انتظامی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کو سزائیں

نیویارک میں کورونا سے مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات

datetime 5  مئی‬‮  2020

نیویارک میں کورونا سے مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات

نیویارک(این این آئی )کورونا سے نیویارک میں مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات ہورہی ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق صرف بروکلین کے الریان مسلم فیونرل سروسز سینٹر میں روزانہ کم سے کم 15 افراد کی تجہیز و تکفین کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔اخبار کے مطابق صبح سے شام تک مختلف اوقات میں ٹرک سے… Continue 23reading نیویارک میں کورونا سے مسلمانوں کی بھی بڑی تعداد میں اموات

کوروناوائرس سے امریکا میںکتنی ہلاکتیں ہوسکتی ہیں؟ ٹرمپ نے خبر دار کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

کوروناوائرس سے امریکا میںکتنی ہلاکتیں ہوسکتی ہیں؟ ٹرمپ نے خبر دار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں نا صرف کورونا مریض بلکہ ہلاکتیں بھی دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ ہیں۔ اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی خبردار کیا ہے کہ وائرس سے ملک میں ہلاکتیں 1 لاکھ تک ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے… Continue 23reading کوروناوائرس سے امریکا میںکتنی ہلاکتیں ہوسکتی ہیں؟ ٹرمپ نے خبر دار کردیا

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ، 24گھنٹوں میں ہزاروں مریض،سینکڑوں افراد ہلاک ‎

datetime 5  مئی‬‮  2020

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ، 24گھنٹوں میں ہزاروں مریض،سینکڑوں افراد ہلاک ‎

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں تقریباً چار ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 195افراد لقمہ اجل بن گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت صحت نے کہاکہ کووڈ انیس سے اب تک 1568 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور مصدقہ مریضوں کی تعداد 46437… Continue 23reading بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ، 24گھنٹوں میں ہزاروں مریض،سینکڑوں افراد ہلاک ‎

لاک ڈائون میں نوجوان پولیس کو چکمہ دے کر اپنی دلہن گھر لے آیا ، دلہنیا کرونا کی مریضہ نکلی ،ہسپتال منتقل ، پولیس نے دلہا گرفتار کر کے قرنطینہ کردیا ، مقدمات درج

datetime 5  مئی‬‮  2020

لاک ڈائون میں نوجوان پولیس کو چکمہ دے کر اپنی دلہن گھر لے آیا ، دلہنیا کرونا کی مریضہ نکلی ،ہسپتال منتقل ، پولیس نے دلہا گرفتار کر کے قرنطینہ کردیا ، مقدمات درج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہری عمران پولیس کو چکمہ دے کر اپنی دلہن کو گھر لے آیا ، کرونا کی مریضہ نکلی ، قرنطینہ منتقل کر دیا گیا ۔ لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نوجوان عمران کا تعلق بھارتی ریاست مدھیا پردیش سےہے… Continue 23reading لاک ڈائون میں نوجوان پولیس کو چکمہ دے کر اپنی دلہن گھر لے آیا ، دلہنیا کرونا کی مریضہ نکلی ،ہسپتال منتقل ، پولیس نے دلہا گرفتار کر کے قرنطینہ کردیا ، مقدمات درج

چین سے قبل ہی کس ملک میں کروناوائرس کے مریض سامنے آگئے تھے؟اہم انکشافافات

datetime 5  مئی‬‮  2020

چین سے قبل ہی کس ملک میں کروناوائرس کے مریض سامنے آگئے تھے؟اہم انکشافافات

پیرس( آن لائن )فرانس میں چین سے قبل ہی کورونا شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق عام طور پر یہ تاثر ہے کہ کورونا وائرس سب سے پہلے چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 کے وسط میں شروع ہوا۔تاہم بعد میں چینی حکام کی جانب سے کی جانے والی تفتیش میں یہ… Continue 23reading چین سے قبل ہی کس ملک میں کروناوائرس کے مریض سامنے آگئے تھے؟اہم انکشافافات

Page 679 of 4405
1 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 4,405