انڈونیشیا میں شدید زلزلہ متعددعمارتیں تباہ، جانی نقصان
جکارتہ( آن لائن )انڈونیشیا میں طاقت ور زلزلے سے 34افرادہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطاق انڈونیشیا کے جزیرہ سلاویسی میں جمعہ کی علی الصبح زبردست زلزلہ آنے سے کم از کم 34 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ۔ ریکٹر اسکیل پر پر زلزلے… Continue 23reading انڈونیشیا میں شدید زلزلہ متعددعمارتیں تباہ، جانی نقصان



































