یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی لگا دی، پابندی لگانے کا انتہائی بھیانک مقصد
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے الانصاری کو ایک ہفتہ پہلے مسجد اقصی سے گرفتار کیا اور اسے القشلہ حراستی مرکز منتقل… Continue 23reading یہودیوں نے مسجد اقصیٰ کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی لگا دی، پابندی لگانے کا انتہائی بھیانک مقصد