منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ترک صدر نے آرمینیاسے جنگ میں آذربائیجان کی حمایت کر دی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی آذربائیجان کے ساتھ تھا اور اب بھی کھڑا ہے۔ آرمینیا کے خلاف لڑائی میں ترکی آئندہ بھی آذربائیجان کی حمایت جاری رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ آذربائیجان کے

عوام بڑے مصائب سے گذر رہے ہیں۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ترکی اپنا حق حاصل کرنے کی کوششوں میں آذربائیجان کے ساتھ کھڑا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم آذربائیجان کی مسلح افواج کی کامیابیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم ان فتوحات میں آپ کے ساتھ ہیں۔ نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن نے کہا کہ برگ آذربائیجان کے قریبی اتحادی ترکی سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنے اثر و رسوخ کو آرمینیائی علیحدگی پسند ناگورنو کاراباخ خطے میں تنازعہ کے حل کے لیے استعمال کریں گے۔اسٹولٹن برگ کے یہ بیان ترک وزیر خارجہ مولود جاووش اوگلو سے بات چیت کے بعد جاری کیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…