ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ انتظامیہ نے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا، واشنگٹن پوسٹ کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 23  مئی‬‮  2020

ٹرمپ انتظامیہ نے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا، واشنگٹن پوسٹ کا دھماکہ خیز انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے چین اور روس کو خطرہ محسوس کرتے ہوئے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے 1992 میں آخری جوہری تجربہ کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ نے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا، واشنگٹن پوسٹ کا دھماکہ خیز انکشاف

قومی سلامتی کا قانون بیجنگ کی جانب سے ہانگ کانگ کی خود مختاری کے وعدے کے لیے موت کا پروانہ ہوگا،امریکہ نے چین کو دھمکی دے دی

datetime 23  مئی‬‮  2020

قومی سلامتی کا قانون بیجنگ کی جانب سے ہانگ کانگ کی خود مختاری کے وعدے کے لیے موت کا پروانہ ہوگا،امریکہ نے چین کو دھمکی دے دی

نیویارک ( آن لائن )امریکا نے چین کی جانب سے ہانگ کانگ کی خود مختاری کے خاتمے کے فیصلے پر دھمکی دی ہے کہ خصوصی تجارتی حیثیت ختم کردی جائے گی۔ امریکا اور چین کیدرمیان ہانگ کانگ کا معاملہ نئی کشیدگی کا باعث بن گیا ہے اور امریکی قانون سازوں نے ہانگ کانگ پر سخت… Continue 23reading قومی سلامتی کا قانون بیجنگ کی جانب سے ہانگ کانگ کی خود مختاری کے وعدے کے لیے موت کا پروانہ ہوگا،امریکہ نے چین کو دھمکی دے دی

سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی

datetime 23  مئی‬‮  2020

سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی

ریاض (این این آئی)سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبوی?) میں نماز عید اداکرنیکی منظوری دے دی۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں 24 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے باعث مساجد میں نمازوں کو محدود کردیا گیا ۔سعودی حکومت کی جانب سے مملکت بھر… Continue 23reading سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی

بھارت میں شوال کا چاند، عیدالفطر بارے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

بھارت میں شوال کا چاند، عیدالفطر بارے اہم اعلان کر دیا گیا

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس طرح بھارت میں عیدالفطر 25 مئی کو ہو گی۔ جامع مسجد دلی نے شوال کے چاند بارے شہادتیں موصول ہونے کے بعد اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ملائیشیا اور قطر میں گزشتہ روز شوال کا چاند نظر… Continue 23reading بھارت میں شوال کا چاند، عیدالفطر بارے اہم اعلان کر دیا گیا

چین میں انسانوں پر کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ، پہلے 108 افراد پر کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

چین میں انسانوں پر کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ، پہلے 108 افراد پر کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

بیجنگ(آن لائن) چین میں کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا، ویکسین کورونا وائرس کو جسمانی خلیوں میں ختم کرتی ہے اور انسانوں کیلئے انتہائی محفوظ ویکسین ہے، 108 افراد پر پہلے کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طبی جریدے لینسِٹ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی… Continue 23reading چین میں انسانوں پر کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ، پہلے 108 افراد پر کامیاب تجربے کے بعد دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

بھارت میں ایک دن میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

datetime 23  مئی‬‮  2020

بھارت میں ایک دن میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 149 ہوگئی ہے جبکہ وائرس سے 3 ہزار 728 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک دن میں سب سے زیادہ 6 ہزار 654 کیسز رپورٹ     ہوے ہیں ۔دوسری جانب سے… Continue 23reading بھارت میں ایک دن میں کرونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

سعودی انٹیلی جنس کے سابق افسر کے خاندان کو نشانہ بنایا جارہا  ہے، بیٹے نے سنگین الزامات عائد کردئیے،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

سعودی انٹیلی جنس کے سابق افسر کے خاندان کو نشانہ بنایا جارہا  ہے، بیٹے نے سنگین الزامات عائد کردئیے،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

ریاض (این این آئی)سعودی انٹیلی جنس کے سابق طاقت ور افسر کے بیٹے نے کہا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان ان کے والد کو ملک میں واپس لانے کیلئے خاندان کے افراد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی برسوں تک سعودی عرب میں انٹیلی جنس کے افسر رہنے والے… Continue 23reading سعودی انٹیلی جنس کے سابق افسر کے خاندان کو نشانہ بنایا جارہا  ہے، بیٹے نے سنگین الزامات عائد کردئیے،نیا پنڈورا باکس کھل گیا

سعودی عرب، یو اے ای، عراق، اردن اور قطر میں آج  عیدالفطر

datetime 23  مئی‬‮  2020

سعودی عرب، یو اے ای، عراق، اردن اور قطر میں آج  عیدالفطر

دبئی (این این آئی)سعودیہ ،متحدہ عرب امارات، عراق، قطر اور اردن میں بھی عید الفطرآج اتوار کو منائی جائے گی۔سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہ آنے کے باعث سرکاری حکام نے اعلان کیا ہے کہ یکم شوال اتوار 24 مئی کو ہوگی اور عید الفطر بھی اسی کی مناسبت سے 24 مئی… Continue 23reading سعودی عرب، یو اے ای، عراق، اردن اور قطر میں آج  عیدالفطر

کورونا وائرس کی جھوٹی علامات بتا کر کام سے چھٹی لینے ولا فراڈیہ پکڑا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کی جھوٹی علامات بتا کر کام سے چھٹی لینے ولا فراڈیہ پکڑا گیا

نیویارک (این این آئی)امریکہ میں وفاقی پراسیکیوٹرز نے ایک شخص کے خلاف کورونا وائرس کی جھوٹی علامات بتا کر کام سے چھٹی لینے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹون اینتونیو ڈیوس پر الزام ہے کہ انھوں نے امریکی شہر اینٹلانٹا میں اپنے مالک کو ڈاکٹر کا جعلی سرٹیفکیٹ بھیجا تھا،اس کے… Continue 23reading کورونا وائرس کی جھوٹی علامات بتا کر کام سے چھٹی لینے ولا فراڈیہ پکڑا گیا

Page 645 of 4405
1 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 4,405