ترک صدر سے ملاقات میں یورپی کمیشن کی سربراہ کی توہین کی ویڈیو جاری
برسلز (این این آئی)ایک ایسے وقت میں جب ترکی اور یورپی یونین کشیدگی میں کمی لانے کی کوشش میں ہیں ترکی میں صدر رجب طیب ایردوآن سے یورپی عہدیداروں کی ملاقات کے دوران ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انقرہ اور برسلز کے درمیان قربت پیدا کرنے کی کوششوں سے توجہ ہٹا دی۔غیرملکی… Continue 23reading ترک صدر سے ملاقات میں یورپی کمیشن کی سربراہ کی توہین کی ویڈیو جاری



































