غیر ازدواجی جنسی تعلقات قابل مذمت اور غیر اخلاقی عمل ہے، آئینی عدالت جنوبی کوریا
سیو ل(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے ایک نو رکنی بینچ نے 1953ءمیں نافذ کیے جانے والے اس قانون میں تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”غیر ازدواجی جنسی تعلقات قابل مذمت اور غیر اخلاقی عمل ہے لیکن حکومت کو کسی بھی شہری کے نجی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہیے“۔… Continue 23reading غیر ازدواجی جنسی تعلقات قابل مذمت اور غیر اخلاقی عمل ہے، آئینی عدالت جنوبی کوریا