ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیجنگ: فوجیوں کے جدید آلات استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 13  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی حکومت نے فوجیوں پر اسمارٹ واچز اور دیگر جدید آلات استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ چین کے عسکری اخبار کے مطابق چینی حکومت کو ارسال کی گئی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسمارٹ واچز اور دیگر جدید آلات محفوظ نہیں ہیں۔ جب ایک فوجی جدید آلات کی مدد سے آڈیو یا وڈیو ریکارڈنگ کرتا ہے، یا تصاویر لیتا ہے یا ڈیٹا کہیں اور منتقل کرتا ہے تو اس صورت میں اس کے مقام کی نشاندہی ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ فوجیوں پر ایسے ڈیوائسز کے پہننے اور استعمال پر پابندی ہونی چاہئے، جن کے ذریعے وہ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کرسکتے ہوں، اسی طرح مقام کی نشاندہی کرنے والی ڈیوائسز اور وائس کالنگ کو نیشنل سیکورٹی کے منافی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد ہونی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…