پاکستان جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل نہیں
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا ہے کہ جنوبی… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی دوڑمیں شامل نہیں