ٹرمپ نے بھارتی نژاد مزید 3امریکیوں کو معاون خصوصی مقرر کردیا
واشنگٹن (این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 3 بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، عملے سے متعلقہ معاملات اور پریس کے حوالے سے اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رکی گل جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے سینئر ڈائریکٹر کی حیثیت سے قومی سلامتی کونسل (این ایس سی) سے متعلق بھارت… Continue 23reading ٹرمپ نے بھارتی نژاد مزید 3امریکیوں کو معاون خصوصی مقرر کردیا