امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آ گئی
واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کی آپس میں ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو گئی ۔ امریکی ایئر لائن کی پرواز کینساس کے شہر وکیٹا سے واشنگٹن پہنچی تھی جہاں طیارے کو… Continue 23reading امریکی مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کی ویڈیو سامنے آ گئی