نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا، کویتی اخبار
تل ابیب(این این آئی)کویتی اخبارالجریدہ نے بتایاہے کہ7اکتوبر2023کواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹااورگلا گھونٹنے کی بھی کوشش کی،اپنے والد وزیراعظم نیتن یاہو کو زمین پر گرا کر مار پیٹ کرنے اور ان کا گلا گھونٹنے پر یائر نیتن یاہو کو اسرائیل سے باہر بھیج دیا گیا… Continue 23reading نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا، کویتی اخبار