ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک لیا،پیدل سفر پر مجبور

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک لیا،پیدل سفر پر مجبور

نیویارک(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جاتے ہوئے راستے میں پولیس نے روک لیا جس پر انھیں پیدل ہی جانا پڑا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا قافلہ اپنے ملک کے مشن… Continue 23reading فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے فرانسیسی صدر کو پولیس نے روک لیا،پیدل سفر پر مجبور

جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں لیکن۔۔۔،آیت اللہ خامنہ ای کا دبنگ اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں لیکن۔۔۔،آیت اللہ خامنہ ای کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ان کی تیاری کا کوئی ارادہ ہے، تاہم یورینیئم افزودگی کے معاملے پر ملک کسی دباؤ کو قبول نہیں کرے گا۔اپنے خطاب میں انہوں نے واضح کیا کہ… Continue 23reading جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں لیکن۔۔۔،آیت اللہ خامنہ ای کا دبنگ اعلان

لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر لندن کے میئر صادق خان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ وہ برطانیہ کے دارالحکومت میں شریعت نافذ کرنے کے خواہاں ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ لندن کا میئر انتہائی ناکام… Continue 23reading لندن کے میئر صادق خان وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خورف نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع پر پاکستان کی غیرجانبدار پالیسی قابلِ تحسین ہے اور بیرونی دباؤ کے باوجود اس مؤقف کو برقرار رکھنے پر روس پاکستانی حکومت کا شکر گزار ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران روسی سفیر نے کہا کہ… Continue 23reading بیرونی دباؤ کے باوجود یوکرین تنازع میں غیر جانبداری پر پاکستان کے شکرگزار ہیں، روسی سفیر

چین کا جدید J-35 طیارہ ائیرکرافٹ کیریئر سے اڑان بھرنے والا دنیا کا دوسرا اسٹیلتھ طیارہ بن گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

چین کا جدید J-35 طیارہ ائیرکرافٹ کیریئر سے اڑان بھرنے والا دنیا کا دوسرا اسٹیلتھ طیارہ بن گیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) چین کے تیسرے ائیرکرافٹ کیریئر “فوجیان” نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنے الیکٹرو میگنیٹک کیٹاپلٹ سسٹم کے ذریعے مختلف اقسام کے فکسڈ وِنگ طیاروں کی کامیاب پروازیں مکمل کر لیں۔چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق چینی بحریہ نے تصدیق… Continue 23reading چین کا جدید J-35 طیارہ ائیرکرافٹ کیریئر سے اڑان بھرنے والا دنیا کا دوسرا اسٹیلتھ طیارہ بن گیا

افغان کمسن لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

افغان کمسن لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا ایک حیران کن انداز میں بھارت کے دارالحکومت دہلی پہنچ گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق وہ شمالی افغانستان کے شہر قندوز کا رہائشی ہے۔ ایئرپورٹ عملے نے بچے کو پکڑ کر سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے حوالے کیا، جہاں… Continue 23reading افغان کمسن لڑکا طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق شاہی دربار نے منگل کی صبح مفتی اعظم کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رحلت مملکت سمیت پوری مسلم دنیا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔سعودی… Continue 23reading سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد اب فرانس نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا ہے۔اقوام متحدہ کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا کہ فرانس فلسطین کو ریاست تسلیم کرتا ہے۔ انہوں نے غزہ میں جاری جنگ کو غیرمنصفانہ اور… Continue 23reading برطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد فرانس نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2025

7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

احمد آباد (این این آئی)بھارت کے شہر احمدآباد کے ڈاکٹروں نے ایک نایاب اور پیچیدہ آپریشن کے دوران 7 سالہ بچے کے معدے اور آنتوں سے بالوں، گھاس اور جوتے کے تسمے کا بڑا گچھا کامیابی کے ساتھ نکال لیا۔تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام کے رہائشی بچے کو دو ماہ سے شدید… Continue 23reading 7 سالہ بچے کے معدے سے بال، گھاس اور جوتے کے تسمے کا گچھا نکال لیا گیا

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 4,597