اسپینش بحری جہاز کے ملبے سے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کا خزانہ برآمد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریاست فلوریڈا کے ساحلی پانی، جنہیں خزانوں کا مسکن بھی کہا جاتا ہے، ایک بار پھر تاریخ کے جھروکوں سے نایاب اثاثہ اگل لائے ہیں۔غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے سمندر کی تہہ سے ایک ایسا بحری خزانہ دریافت کیا ہے جس کی مالیت لگ بھگ 10 لاکھ ڈالر بتائی جا… Continue 23reading اسپینش بحری جہاز کے ملبے سے 10 لاکھ ڈالرز مالیت کا خزانہ برآمد







































