سعودی ولی عہد نے مکہ مکرمہ میں عظیم الشان ’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان کردیا
کراچی (این این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد، وزیراعظم اور رُوا الحرم المکی کمپنی کے چیئرمین، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں ایک عظیم الشان منصوبے ”کنگ سلمان گیٹ” کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ جدید ترین تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبہ مسجد الحرام سے متصل 12 ملین اسکوائر میٹر… Continue 23reading سعودی ولی عہد نے مکہ مکرمہ میں عظیم الشان ’کنگ سلمان گیٹ‘ منصوبے کا اعلان کردیا







































