قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے بیان سے ‘بارڈر’ کا حوالہ ہٹا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قطر کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اپنے سرکاری بیان میں ترمیم کرتے ہوئے “سرحد” (بارڈر) کا لفظ ہٹا دیا ہے، جس کے بعد اس تبدیلی نے سیاسی اور سفارتی سطح پر بحث چھیڑ دی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق، دوحہ میں پاکستان… Continue 23reading قطر نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے بیان سے ‘بارڈر’ کا حوالہ ہٹا دیا







































