جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

نیو دہلی(این این آئی)آپریشن سندور میں بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی بھارت میں سیاسی طوفان میں تبدیل ہو گئی ہے۔مودی سرکار کی اس خاموشی کو اپوزیشن جماعتوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ امریکی صدرکے پاکستان کے حق میں بیانات نے بھارتی حکومت کیلئے مزید شرمندگی پیدا… Continue 23reading آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری تا اگست امریکہ میں 4.55 لاکھ خواتین ملازمت چھوڑ گئیں۔یہ کوویڈ وبا کے بعد امریکی تاریخ میں جاب مارکیٹ سے خواتین کا سب سے بڑا انخلا ہے جس پر ماہرین معاشیات حیران ہیں۔ بچے کی پیدائش، غیر یقینی حالات، کام… Continue 23reading امریکا، 4 لاکھ 55 ہزار خواتین رواں سال ملازمتیں چھوڑ گئیں، اہم وجہ بھی سامنے آ گئی

’وہ زیرِزمین تجربے کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں‘ ٹرمپ کا پاکستان و دیگر ممالک پر جوہری تجربات کا الزام

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

’وہ زیرِزمین تجربے کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں‘ ٹرمپ کا پاکستان و دیگر ممالک پر جوہری تجربات کا الزام

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ایٹمی تجربات کرنے والے ممالک میں شامل ہے، وہ نہیں چاہتے کہ امریکا واحد ملک ہو جو ایسا نہ کرے۔ٹرمپ نے امریکی ٹی وی پروگرام سکسٹی منٹس میں ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شمالی کوریا تجربے کر رہا ہے، پاکستان تجربے… Continue 23reading ’وہ زیرِزمین تجربے کرتے ہیں مگر بتاتے نہیں‘ ٹرمپ کا پاکستان و دیگر ممالک پر جوہری تجربات کا الزام

دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مالدیپ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں ایک پوری نسل کے لیے تمباکو نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اب یکم جنوری 2007 کے بعد پیدا ہونے والے افراد نہ تو سگریٹ خرید سکیں گے اور نہ ہی انہیں فروخت کی جا سکے… Continue 23reading دنیا کا پہلا ملک جہاں ایک پوری نسل کیلئے تمباکو نوشی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025

سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) سوڈان کے شہر الفاشر سے نقل مکانی کرنے والے عینی شاہدین نے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں کہ ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کے جنگجوؤں نے شہر پر قبضے کے دوران بچوں کو والدین کے سامنے قتل کیا، خاندانوں کو جدا کیا اور شہریوں کو محفوظ مقامات کی طرف جانے سے… Continue 23reading سوڈان میں قیامت خیز جنگ, والدین کے سامنے سینکڑوں بچے قتل، ہزاروں افراد محصور

ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 78 افراد کی ہلاکت کا معاملہ 11 ملزمان کو عمر قید کی سنا دی گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 78 افراد کی ہلاکت کا معاملہ 11 ملزمان کو عمر قید کی سنا دی گئی

انقرہ (این این آئی)ترکیہ کی صوبائی عدالت نے جنوری میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کیس میں 11 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، ہوٹل مالک بھی سزا پانے والوں میں شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوری میں شمال مغربی ترکیے کے بولو پہاڑوں میں ایک 12 منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے سے… Continue 23reading ترکیہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 78 افراد کی ہلاکت کا معاملہ 11 ملزمان کو عمر قید کی سنا دی گئی

بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

ٹوکیو (این این آئی)جاپان سے تعلق رکھنے والے ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری ایپ میں موجود خامی سے فائدہ اٹھا کر 1000سے زیادہ ڈیلیوریز بغیر ادائیگی کے حاصل کر لیں۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ تاکویا ہیگاشیموتو نے 2 سال کے دوران جاپانی فوڈ ڈیلیوری… Continue 23reading بے روزگار شخص فوڈ ڈیلیوری ایپ کو چونا لگاکر 67 لاکھ روپے سے زائد کے کھانے مفت کھاگیا

تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے، کریک ڈاؤن میں 700 افراد ہلاک

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے، کریک ڈاؤن میں 700 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں اور ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، جنہیں روکنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 700 سے زائد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عام انتخابات کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے نتائج… Continue 23reading تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کے بعد مظاہرے پھوٹ پڑے، کریک ڈاؤن میں 700 افراد ہلاک

رقم تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا، لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2025

رقم تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا، لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں رقم کے تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھپورمیں پیش آیا جہاں 32سالہ اشش نشاد نے اپنی 19 سالہ بہن نیلم کو رقم کے تنازع پر قتل کرکے اس کی لاش ایک بیگ میں… Continue 23reading رقم تنازع پر بھائی نے 19 سالہ بہن کو قتل کردیا، لاش بوری میں ڈال کر پھینک دی

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 4,597