کینیڈا میں 2.36 ملین سے زائد ریکارڈ ویزا درخواستیں مسترد، وجہ بھی بتا دی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – کینیڈا کو طویل عرصے سے غیر ملکی طلبہ، محنت کشوں اور سیاحوں کے لیے ایک پرکشش ملک سمجھا جاتا ہے، مگر حالیہ اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ وہاں ویزا مسترد ہونے کی شرح میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق،… Continue 23reading کینیڈا میں 2.36 ملین سے زائد ریکارڈ ویزا درخواستیں مسترد، وجہ بھی بتا دی گئی