بیوی کیساتھ ناجائز تعلق کا شبہ، شوہر نے کزن کو قتل کرکے لاش بوری میں بند کردی
پونے (این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک شخص نے بیوی کے ساتھ ناجائز تعلق کے شبہ میں اپنے کزن کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش بوری میں بند کرکے پہاڑی علاقے میں پھینک دی،مقتول کی شناخت اجے کمار گنیش پنڈت کے طور پر ہوئی ہے، ملزم اشوک پنڈت ہے۔پولیس… Continue 23reading بیوی کیساتھ ناجائز تعلق کا شبہ، شوہر نے کزن کو قتل کرکے لاش بوری میں بند کردی







































