ہماری مدد کرو، ایرانی صدر کا محمد بن سلمان کو خط
دبئی ( روئٹرز) – ایران نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ امریکا کو قائل کرے تاکہ تعطل کا شکار ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع ہوں۔ ایرانی صدر مسعود پژیشکیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط بھیجا، جس میں کہا گیا کہ ایران محاذ آرائی نہیں چاہتا اور خطے میں مضبوط تعاون… Continue 23reading ہماری مدد کرو، ایرانی صدر کا محمد بن سلمان کو خط






































