ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل سڑک کنارے سے مل گئی، کیا حالت تھی؟

datetime 27  مارچ‬‮  2025

دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل سڑک کنارے سے مل گئی، کیا حالت تھی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوکرین سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ماڈل ماریا کووالچک، جو 10 دن سے لاپتہ تھیں، دبئی میں ایک سڑک کے کنارے شدید زخمی حالت میں پائی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وہ 9 مارچ کو متحدہ عرب امارات میں ایک ہوٹل میں منعقدہ پارٹی میں شرکت کے بعد لاپتہ ہو… Continue 23reading دبئی میں 10 دن سے لاپتہ ماڈل سڑک کنارے سے مل گئی، کیا حالت تھی؟

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک ڈالر کتنےلاکھ ریال میں بکنے لگا

datetime 27  مارچ‬‮  2025

ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک ڈالر کتنےلاکھ ریال میں بکنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایران کو درپیش معاشی بحران اور امریکی پابندیوں کی شدت کے باعث ملکی کرنسی ریال کی قدر تاریخی گراوٹ کا شکار ہو گئی ہے۔ پہلی مرتبہ ایک امریکی ڈالر کی قیمت 10 لاکھ (1,039,000) ایرانی ریال سے تجاوز کر گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کی سخت پالیسیوں،… Continue 23reading ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک ڈالر کتنےلاکھ ریال میں بکنے لگا

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

datetime 27  مارچ‬‮  2025

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کررہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ… Continue 23reading ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

datetime 27  مارچ‬‮  2025

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق بروز ہفتہ 29 رمضان کو دن 2 بجے چاند کی پیدائش ہو گی۔سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا تھا کہ سورج غروب ہونے کے بعد شوال کا چاند 8… Continue 23reading سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

امریکی رپورٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بے نقاب

datetime 26  مارچ‬‮  2025

امریکی رپورٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بے نقاب

واشنگٹن(این این آئی ) امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را پر پابندی لگانے کی سفارش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یہ ایجنسی ماورائے عدالت قتل، ٹارگٹ کلنگ اور اقلیتوں پر مظالم میں ملوث ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابقجاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ را… Continue 23reading امریکی رپورٹ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بے نقاب

امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پرپابندیاں عائد کر دیں

datetime 26  مارچ‬‮  2025

امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پرپابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں ان کمپنیوں کے خلاف تجارتی تعلقات کو محدود کرنے کے لیے عائد کی گئی ہیں جن پر امریکی حکام کے مطابق قومی سلامتی کے خطرات کے خدشات ہیں۔ اس اقدام کا… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پرپابندیاں عائد کر دیں

سابق ورلڈ باکسر خاتون کا تھانے میں شوہر پر حملہ، ویڈیو وائرل

datetime 26  مارچ‬‮  2025

سابق ورلڈ باکسر خاتون کا تھانے میں شوہر پر حملہ، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سابق ورلڈ چیمپئن باکسر سویتی بُورا نے پولیس اسٹیشن میں اپنے شوہر کبڈی پلیئر دیپک نواس ہودا پر حملہ کر دیا۔ویڈیو میں سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کو اپنے شوہر پر حملہ آور ہوتے اور شور شرابہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حملے کے وقت دیپک نواس ہودا کرسی پر… Continue 23reading سابق ورلڈ باکسر خاتون کا تھانے میں شوہر پر حملہ، ویڈیو وائرل

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

datetime 26  مارچ‬‮  2025

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل سے متعلق سوالات پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ترجمان نے… Continue 23reading حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2025

بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈین سکیورٹی انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کی کوشش کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ڈپٹی ڈائریکٹر وینیسالائیڈ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتی حکومت کینیڈین کمیونیٹیز اور جمہوری عمل میں مداخلت کا ارادہ اور صلاحیت رکھتی ہے۔… Continue 23reading بھارت کینیڈا کے عام انتخابات میں مداخلت کر سکتا ہے،کینیڈین انٹیلی جنس نے خبردار کر دیا

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 4,481