افغانستان میں 60 لاکھ افراد کا صرف چائے روٹی پر زندہ رہنے کا انکشاف
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارے، ورلڈ فوڈ پروگرام کے افغانستان میں سربراہ، ہساوی لی نے انکشاف کیا ہے امریکا کی جانب سے امداد معطل ہونے کے بعد ادارہ ایک کروڑ بیس لاکھ افغانوں میں سے نصف کو خوراک مہیا کر پائے گا، بقیہ افغان مجبور ہوں گے کہ مانگ تانگ کر چائے روٹی پر… Continue 23reading افغانستان میں 60 لاکھ افراد کا صرف چائے روٹی پر زندہ رہنے کا انکشاف