جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2025 |

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں سے خواتین کی لکھی ہوئی کتابوں کو ہٹادیا ہے۔طالبان حکام کا اس پابندی پر اپنے موقف میں کہنا ہے کہ یہ شرعی اصولوں کی پالیسیوں سے مطابقت نہیں رکھتی ہیں۔

دوسری جانب برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان نے 680 کتابوں پر پابندی عائد کی ہے جن میں خواتین کی جانب سے لکھی گئی تقریبا 140 کتابیں بھی شامل ہیں۔اِن کتابوں میں سیفٹی اِن دِی کیمیکل لیبارٹری جیسی کتابیں بھی شامل ہیں۔طالبان حکومت کی جانب سے یونیورسٹیوں کو یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ مزید 18 مضامین نہیں پڑھائیں گے، یہ حکمنامہ طالبان کی جانب سے گزشتہ چار سال میں عائد کردہ پابندیوں کے سلسلے میں ایک اور قدم ہے۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…