ہفتے میں 4 روز کام، 3 دن چھٹی، ملازمین کی موجیں لگ گئیں
لندن(این این آئی )برطانیہ کی 200 کمپنیوں نے ہفتے میں صرف 4 دنوں تک کام کے کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مستقل طور پر 4 روزہ ورکنگ ویک کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی 200 کمپنیوں نے معرک الآرا فیصلہ کیا ہے کہ برطانیہ میں ورکنگ ویک دوبارہ دریافت کرلیا… Continue 23reading ہفتے میں 4 روز کام، 3 دن چھٹی، ملازمین کی موجیں لگ گئیں