پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں
لاہور(این این آئی)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھولنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے جلو پارک میں تعینات ملازم شریف مسیح کو حراست میں لے لیا اور اس کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے ترجمان کے مطابق، شریف مسیح نے… Continue 23reading پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں