نیپال ،زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 300سے تجاوز
کھٹمنڈو (نیوزڈیسک)نیپال میں دو روز قبل آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 300سے تجاوز کرگئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے 7.9 شدت کے زلزلے سے نیپال کے 75 میں سے 35 اضلاع بری طرح متاثر ہوئے کئی علاقوں کے ملک کے دیگر حصوں سے… Continue 23reading نیپال ،زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 300سے تجاوز