جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

لندن کے ایک گھر سے ملنے والی اسلحہ کی فہرست مل گئی

datetime 30  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لندن کے ایک گھر سے چھاپے کے دوران ملنے والی اسلحے کی فہرست حاصل کر لی گئی ۔ بھارتی روپے میں اسلحے کی قیمت اڑتیس لاکھ سے زائد تھی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پولیس نے لندن کے ایک مکان پر چھاپہ مارا جس سے اسلحے کی ایک فہرست ملی ۔ جس کے مطابق بھارت سے 50 اے کے 47رائفلز 12 لاکھ 50 ہزار ، مبینہ طور پر 50 دستی بم ،65 ہزار بھارتی روپے، 20 ڈیٹونیٹر بھارتی 24 ہزار میں جبکہ 5 سائلنسرز 75 ہزار میں خریدے گئے۔ فہرست میں 50 ہزار گولیوں کی خریداری 7 لاکھ واضح ہے۔ 5 رائفلز ٹیلی سکوپ کے ہمراہ 4 لاکھ 35 ہزار ، 10 آر پی جی راکٹ ، 2 لاکھ 50 ہزار ، 20 ٹی ٹی پستول،3 لاکھ 20 ہزار میں خریدی گئیں۔ فہرست میں شیلز، میگزینز اور دیگر ہتھیاروں کو بھی ذکر ہے۔ فہرست کے مطابق بھارتی روپے میں اسلحہ کی قیمت 38 لاکھ سے زائد کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…