امریکی شہر بالٹی مور میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ کے سب سے بڑے شہر بالٹیمور میں پولیس کی حراست میں ایک سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔بالٹیمور میں احتجاجی مظاہرہ سینڈ ٹاو¿ن کی ایک ہاو¿سنگ سکیم سے شروع ہوا جہاں سے پولیس نے 12 اپریل کو سیاہ فام شہری فریڈی گرے… Continue 23reading امریکی شہر بالٹی مور میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف احتجاج