کلنٹن فاﺅنڈیشن نے مالیاتی بے قاعدگیوں کا اعتراف کرلیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ کے ادارے ’کلنٹن فاﺅنڈیشن‘ نے مالیاتی بے قاعدگیوں کا اعتراف کیا ہے۔ سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ ہلیری کلنٹن کے زیر اہتمام چلنے والے ’کلنٹن فاﺅنڈیشن‘ کی سربراہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ادارے کے مالیاتی گوشواروں میں بے قاعدگی ہوئی ہے۔… Continue 23reading کلنٹن فاﺅنڈیشن نے مالیاتی بے قاعدگیوں کا اعتراف کرلیا