ہندوستان کی پاکستان کو ‘غیرمتوقع نتائج’ کی دھمکی
سری نگر(نیوزڈیسک) ہندوستانی فوج نے پاکستان کو سرحد پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی صورت میں ایک بار پھر ’غیر متوقع نقصانات‘ کی دھمکی دی ہے۔ہندوستانی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ کا کہنا ہے کہ ’سرحد پار کچھ ایسے عناصر موجود ہیں جو کہ لائن آف… Continue 23reading ہندوستان کی پاکستان کو ‘غیرمتوقع نتائج’ کی دھمکی











































