یاسرعرفات کامبینہ قتل ،ایک اور باب بند ہوگیا
پیرس (نیوزڈیسک) فرانسیسی پبلک پراسیکیوٹرنے سابق فلسطینی لیڈر یاسرعرفات کی مبینہ طور پر زہر خورانی سے ہونیوالی موت کی تحقیقات کا سلسلہ مکمل طور پر بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی رہنماءکی موت کے اسباب معلوم کرنے کا مطالبہ فرانس کا نہیں ہے یہ تحقیقات یاسرعرفات کی بیوہ سہیٰ عرفات کی درخواست پر اگست… Continue 23reading یاسرعرفات کامبینہ قتل ،ایک اور باب بند ہوگیا











































