برطانیہ اورسعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کوسزاسنادی گئی
لندن(نیوزڈیسک) ملزم رانا طارق نے دو سال پہلے لاہور میں اپنی ساس کو گھر کے دروازے پر قتل کر دیا تھا۔ واردات کے بعد ملزم اگلے ہی روز برطانیہ فرار ہو گیا۔ قتل کا مقدمہ لاہور میں درج کیا گیا۔ برطانوی پولیس نے ملزم طارق کو اگست دو ہزار تیرہ میں گرفتار کیا اس پر… Continue 23reading برطانیہ اورسعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کوسزاسنادی گئی







































