چین: بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے گیوزہائو میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ پچاسی ہزار افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔ امدادی کاموں… Continue 23reading چین: بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد متاثر











































