کویت ،مسجد پرحملہ ،3پاکستانیوں سمیت 29افراد گرفتار
کویت سٹی (نیوزڈیسک) کویت کی حکومت نے منگل کے روز تین پاکستانیوں سمیت 29افراد کوایک ماہ پہلے مسجد پرحملے کرنے پرگرفتارکرلیاہے۔کویت کی اس مسجد میں حملہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی جس میں 26افرادجاں بحق اور200سے زائد زخمی ہوگئے تھے ۔یہ حملہ ایک سعودی شہری نے کیاتھاجوکہ کویت کی تاریخ کاسب سے… Continue 23reading کویت ،مسجد پرحملہ ،3پاکستانیوں سمیت 29افراد گرفتار











































