جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

برطانیہ کا ایران کے بارے میں بڑا اعلان

datetime 16  جولائی  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈ نے پارلیمان میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایک دوسرے کے ملک میں اپنا اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عزم رکھتے ہیں اور بعض تصفیہ طلب امور طے پاجانے کے بعد جلد سفارت خانے کھول دیے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ جوہری معاہدے سے باقی دنیا کو یہ یقین دہانی ہوجانی چاہیے کہ ایران کے جوہری بم تیار کرنے کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں اور اس ڈیل کے وسیع تر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…