منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

datetime 2  جون‬‮  2015

چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی میڈیا کے مطابق جہاز نانجنگ سے چونگ کنگ جا رہا تھا کہ طوفان میں پھنس گیا۔ جہاز پر 406 مسافر ، پانچ ٹریول ایجنسی کے اہلکار اور عملے کے سینتالیس افراد سوار تھے۔ میڈیا کا کہنا ہے حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے نو بجے پیش آیا۔ڈھائی سو فٹ لمبا جہاز… Continue 23reading چین دریائے یانگ ژی میں مسافر بردار جہاز ڈوب گیا، 450 افراد سوار تھے

اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ

datetime 2  جون‬‮  2015

اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ

انڈیا کی ریاست بہار کے شہر بھاگلپور کی پولیس کا دعویٰ ہے کہ ایک باپ نے بیٹی کا جہیز اکٹھا کرنے کے لیے بینک میں ڈاکہ ڈالا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار افراد کی گرفتاری اور ان کے پاس سے چھ لاکھ روپے برآمد کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ بھاگلپور کے سینیئر پولیس اہلکار… Continue 23reading اس بار سب سے چھوٹی بیٹی کے جہیز کیلیے ڈاکہ

عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات سکیورٹی اہلکاروں سمیت 83 افراد ہلاک

datetime 1  جون‬‮  2015

عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات سکیورٹی اہلکاروں سمیت 83 افراد ہلاک

فلوجہ(نیوزڈیسک ) عراق میں خودکش بم دھماکے اور دیگر پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکاروں اور فوجیوں سمیت 83 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی عراقی پولیس بیس سے ٹکرادی جس میں 38 پولیس اہلکار ہلاک… Continue 23reading عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات سکیورٹی اہلکاروں سمیت 83 افراد ہلاک

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ قابل قبول نہیں، بھارت دل کی بات زبان پر لے آیا

datetime 1  جون‬‮  2015

پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ قابل قبول نہیں، بھارت دل کی بات زبان پر لے آیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی حکمرانوں کی پاکستان سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” بھی پاکستان میں دہشتگردی جیسی مذموم کارروائیوں میں ملوث ہے۔ تاہم اب یہ بات بھی واضع ہو گئی ہے کہ بھارت کسی بھی طرح سے اپنے ہمسائیہ ملک پاکستان کی ترقی اور کامیابی نہیں چاہتا ہے۔… Continue 23reading پاک چائنا اقتصادی راہداری منصوبہ قابل قبول نہیں، بھارت دل کی بات زبان پر لے آیا

بنگلہ دیش فیکڑی سانحہ، 41 افراد پر قتل کا مقدمہ

datetime 1  جون‬‮  2015

بنگلہ دیش فیکڑی سانحہ، 41 افراد پر قتل کا مقدمہ

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش پولیس نے 2013 میں سانحے کا شکار ہونے والی فیکٹری کے مالک سمیت 41 افراد پر قتل کر مقدمہ درج کر لیا۔یاد رہے کہ 2013 میں فیکٹری کی عمارت منہدم ہونے سے 1100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ڈھاکہ پولیس کی جانب سے فیکٹری کے مالک سہیل رانا سمیت 41 افراد کے خلاف تیار کی… Continue 23reading بنگلہ دیش فیکڑی سانحہ، 41 افراد پر قتل کا مقدمہ

بھارت :گائے ذبح کرنے کی افواہ پر شہر میں حالات کشیدہ ، 30 افراد گرفتار

datetime 1  جون‬‮  2015

بھارت :گائے ذبح کرنے کی افواہ پر شہر میں حالات کشیدہ ، 30 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ناگور میں گائے ذبیح کرنے کی افواہ پھیلنے پر حالات کشیدہ ہوگئے۔ پولیس نے فساد پھیلانے کے الزام میں 30 افراد کو حراست میں لے لیا۔ ریاست راجھستان کے شہر ناگور میں 2 سو گائے کو ذبح کرنے کی افواہیں پھیلنے کے بعد علاقے میں پولیس کی بھارتی نفری تعینات… Continue 23reading بھارت :گائے ذبح کرنے کی افواہ پر شہر میں حالات کشیدہ ، 30 افراد گرفتار

فرانس میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد کیری امریکا روانہ

datetime 1  جون‬‮  2015

فرانس میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد کیری امریکا روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوہ ایلپس کے فرانسیسی علاقے میں سائیکل سے گرنے کے نتیجے میں ٹانگ ٹوٹنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپنا دورہئ یورپ مختصر کرتے ہوئے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ 71 سالہ کیری سائیکل حادثے کے بعد سوئس شہر جنیوا کے ایک ہسپتال میں منتقل کر دیے گئے تھے۔ اس… Continue 23reading فرانس میں ٹانگ ٹوٹ جانے کے بعد کیری امریکا روانہ

دہشتگرد امریکا کو نشانہ بنانے کے لئے موقع تلاش کررہے ہیں، جان برینن

datetime 1  جون‬‮  2015

دہشتگرد امریکا کو نشانہ بنانے کے لئے موقع تلاش کررہے ہیں، جان برینن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی دہشت گرد امریکا کو نشانہ بنانے کے لئے موقع تلاش کررہے ہیں۔امریکی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران جان برینن کا کہنا تھا کہ دہشت گرد عناصر امریکا میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق قوانین اور… Continue 23reading دہشتگرد امریکا کو نشانہ بنانے کے لئے موقع تلاش کررہے ہیں، جان برینن

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پابندی کا امکان؟

datetime 1  جون‬‮  2015

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پابندی کا امکان؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے دہشت گردی کے فروغ اور سائبر کرائم میں سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو استعمال کیے جانے کے بعد “فیس بک”، “ٹیوٹر” اور “یو ٹیوب” سمیت کئی دوسری سوشل ویب سائٹس کی سروس بند کرنے پرغور شروع کر دےا ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پابندی کا امکان؟