نائیجیریا:، مسجد میں خود کش بم دھماکے میں 26افراد جاں بحق، 28زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی نائیجیریا کی مسجد میں خود کش بم دھماکے میں 26افراد جاں بحق اور 28زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجریا کے شہر میدوگوری میں حملہ آور نے مسجد میں نماز شروع ہوتے ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے سے مسجد کی چھت اڑ گئی اور قریبی… Continue 23reading نائیجیریا:، مسجد میں خود کش بم دھماکے میں 26افراد جاں بحق، 28زخمی