سعودی عرب کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،ایران کو بڑے اقدام کی دھمکی
قاہرہ(نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو مشرق وسطیٰ کے امور میں مداخلت کررہا ہے اور دہشت گردی کی حمایت کررہا ہے۔عالمی مےڈےا کے مطابق قاہرہ میں مصری وزیر خارجہ سامح شکری کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ایرن… Continue 23reading سعودی عرب کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،ایران کو بڑے اقدام کی دھمکی