گھانا میں پیٹرول پمپ پر ہولناک دھماکے میں 90 افراد ہلاک
اکرا(نیوزڈیسک ) گھانا میں کے دارالحکومت میں پیٹرول پمپ پر دھماکے اوراس کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائربریگیڈ حکام نے بتایا کہ پہلے قریبی ٹرک اڈے پر آگ لگی اور اس نے پیٹرول پمپ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اوردیکھتے ہی دیکھتے آگ… Continue 23reading گھانا میں پیٹرول پمپ پر ہولناک دھماکے میں 90 افراد ہلاک