بھارت: سومنات کے مندر میں غیر ہندوﺅں کے داخلے پر پابندی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں سومنات کے مندر میں غیر ہندوﺅں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔ صرف خصوصی اجازت سے مندر میں داخل ہو سکیں گے۔مندر کی انتظامیہ نے اس حوالے سے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ یہ مندر ہندوﺅںکی مقدس زیارت گاہ ہے جہاں روزانہ ہزاروں… Continue 23reading بھارت: سومنات کے مندر میں غیر ہندوﺅں کے داخلے پر پابندی