پاکستان کوتوڑنے میں فعال کردار۔حسینہ واجد نے واجپائی کوایوارڈسے نوازدیا
ڈھاکہ (ویب ڈیسک)بنگلہ دیش نے سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کوایوارڈسے نوازدیا۔تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلہ دیش کی آزادی میں ’فعال کردار‘ ادا کرنے اور دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط بنانے پر ’بنگلہ دیش لبریشن وار آنر‘ سے نوازا گیا۔یاد رہے کہ 1971 ءمیں بھارت نے… Continue 23reading پاکستان کوتوڑنے میں فعال کردار۔حسینہ واجد نے واجپائی کوایوارڈسے نوازدیا